وزارت ریلوے،سکیل18کے افسران کوگریڈ19میں ترقی دینے کے لئے کارکردگی رپورٹ طلب

  وزارت ریلوے،سکیل18کے افسران کوگریڈ19میں ترقی دینے کے لئے کارکردگی رپورٹ ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزارت ریلوے نیشعبہ سول انجینئرنگ،مکینکل انجینئرنگ اورکمرشل اینڈٹرانسپورٹیشن گریڈ18کے افسران کوگریڈ19میں ترقی دینے(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

کے لئے کارکردگی رپورٹ مانگ لی ہے۔بتایاجاتاہے۔چیف پرسانل آفیسرریلوے ہیڈکوارٹرلاہورکووزرات ریلوے کی طرف سیگریڈ19میں ترقی کے معیارپرپورااترنے والیافسران کے ناموں کی فہرست مہیاکی گئی ہے۔جس میں شعبہ سول انجینئرنگ سے قاسم ظہور،شاہدعباس ملک،فرمان غنی،نوردین،رشیدامتیازصدیقی،افتخارعلی،شوکت علی شیخ،محمدابرارنقوی،محمدشفیق،سیدمعلم،شعبہ مکینکل سیجاویدعلی سومرو،عبدالوقاص،مقصوداحمد،کمرشل ایڈٹرانسپورٹیشن سیحمدان ناظر،کامران سعید،طارق عزیزکلاچی،محمدوحیدانور،سیدامتیازحسین فاروق،محمدذولقرنین،محمدریاض،اورشہبازاقبال ملک کے نام شامل ہیں۔سی پی اوکو ان افسران کی فوری طورپرکارکردگی رپورٹ فراہم کرنے کی ہدائت کی گئی ہے۔تاکہ جلدسیجلدسلیکشن بورڈکااجلاس بلایاجاسکیاورترقی پانے کے اہل افسران کوگریڈ19میں ترقی دی جاسکے۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -