سائنسی ایجادات‘ تخلیقات کا آج عالمی دن
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)سائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن آج مناجائے گا، اس دن کے منانے کا مقصد سائنس اور ٹیکنالوجی میں مزید نئی ایسی چیزوں کی ایجاد کرنا ہے کہ جس سے بنی نوع انسان کو فاہدہ پہنچے۔یہ(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)
دن پہلی بار21اپریل 2002میں میں منایا گیا۔ جبکہ 2005سے ایجادات و تخلیقات کا ہفتہ بھی منایا جاتا ہے،اللہ تعالی نے علم کی بنا پر ہی انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیا ہے اور اسی علم کی بنا پر انسان نے دنیا میں بہت زیادہ ترقی اور عروج حاصل کیا ہے، انسان کی طب، زراعت، مواصلات میں نئی ایجادات نے نہ صرف بیشتر بیماریوں کا علاج دریافت کیا بلکہ خوراک و زراعت میں ایک نئی جہت متعارف کروائی اور مواصلات کی ترقی نے ایک بہت بڑی دنیا کو ایک گلوبل ویلیج میں بدل دیا ہے۔
عالمی دن