یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے تمام امتحانات ملتوی

  یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے تمام امتحانات ملتوی

  

ملتان (نمائندہ خصوصی) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے تمام امتحانات اگلے احکامات جاری ہونے تک ملتوی کر دیئے تفصیل کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے کنٹرولر امتحانات کی جانب سے جاری ہونے(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

والے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام پروفیشنل امتحانات کو کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے، جبکہ پابندیاں ہٹنے یا نرم ہونے کے بعد دوبارہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا

امتحانات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -