3 ماہ کے واجبات‘پیف سکولز کو آج ایک قسط کی ادائیگی کا امکان

        3 ماہ کے واجبات‘پیف سکولز کو آج ایک قسط کی ادائیگی کا امکان

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے فاس پروگرام کے تحت پیف پارٹنر سکولز کو 3ماہ سے روکے گئے واجبات کی مد میں ایک قسط کی ادائیگی آج ہونے کا امکان ہے۔بتایا گیا ہے کہ 3ماہ کی پیمنٹ روکے جانے کے بعد گزشتہ ماہ ایک ماہ کی پیمنٹ ادا کی گئی تھی‘اب واجبات کی ادائیگی کے سلسلے میں ایک اور قسط ادا کی جارہی ہے جبکہ10روز بعد پھر 3ماہ کے واجبات بقایا اکٹھے ہوجائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -