سعدیہ ہاشمی ایڈیشنل ڈائریکٹر ایلمنٹری (ایڈمن) ملتان ڈویژن تعینات

  سعدیہ ہاشمی ایڈیشنل ڈائریکٹر ایلمنٹری (ایڈمن) ملتان ڈویژن تعینات

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ آف سکولز سسٹم کے سلسلے میں گریڈ 19میں ترقی پانے والی سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ سعدیہ احمر ہاشمی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایلمنٹری (ایڈمن) ملتان ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے۔ سعدیہ احمرہاشمی اس سے قبل قائد گرلز اکیڈمی نواں شہر میں بطور ایس ایس ایس خدمات سر انجام دے چکی ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -