ایل پی جی کے نرخ مزید کم
ملتان (سٹا ف رپورٹر) ایل پی جی کے نرخ میں مزید 10روپے فی کلو کمی ہوگئی جس کے بعدنئی قیمت 100روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس کے مسئلے پر لاک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد ایل پی جی مافیا نے موقع سے فائدہ اٹھا کر قیمت 160روپے فی کلو (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)
تک پہنچا دی تھی جس پر حکومت نے ایکشن لیا اور قیمت 100روپے فی کلو کی سطح پر آگئی ہے۔
نرخ