علامہ اقبال یونیورسٹی، ایل ایم ایس سسٹم آن

  علامہ اقبال یونیورسٹی، ایل ایم ایس سسٹم آن

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 15ریجنز میں ایل ایم ایس سسٹم آن کردیا، اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ 15 ریجنز کے طلبا اپنی اسائنمنٹ ایل ایم ایس سسٹم پر اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔ان ریجنز میں ایبٹ ا?باد، بہاولپور، ڈی جی خان(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

، ڈی آئی خان، فیصل آباد، گورجرنوالہ، اسلام آباد، کراچی، لاہور، میر پور، ملتان، مظفر آباد، پشاور، کوئٹہ، رحیم یار خان اور راوپلنڈی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر ریجنز کے طلبا اپنی اسائنمنٹس بذریعہ ڈاک یا بذاتِ خود ٹیوٹرز تک پہنچائیں گے۔

ڈاک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -