گھریلو جھگڑے‘ 2افراد کی گولیاں‘ سپرے پی کر خود کشی

  گھریلو جھگڑے‘ 2افراد کی گولیاں‘ سپرے پی کر خود کشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (بیورورپورٹ) گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر 2 افراد نے گندم والی گولیاں اور سپرے پی کر خود کشی کر لی تفصیل کے مطابق اوباڑو کی رہائشی 20 سالہ صفیہ بی بی اور چاچڑاں شریف کا رہائشی 22 سالہ شعیب نے گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی گولیاں اور زہریلا سپرے پی لیا (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)
حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پا? اور دم توڑ گئے جبکہ اقدام خودکشی کرنے والے 3 افراد راجن پور کی 30 سالہ نسرین بی بی خانپور کی 16 سالہ دعا بی بی اور اوباڑو کی رہائشی 20 سالہ سیمہ بی بی کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
خود کشی