کرک، جنرل سٹور کا مالک حاجی نثار ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کرک، جنرل سٹور کا مالک حاجی نثار ٹریفک حادثے میں جاں بحق

  

کرک (بیورورپورٹ) نثار جنرل سٹور کا مالک حاجی نثار ٹریفک حادثے میں جاں بحق، انکی موٹر سائیکل صابرآباد شکردرہ روڈ پر دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس سے حاجی نثار جاں بحق جبکہ اصیل جنان و دیگر دو افراد زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا حاجی نثار خان مرحوم صالح آگا مرحوم کا بیٹا، استاد رسول جان کا بھائی تھا انکی نمازجنازہ آج صبح 8 بجے گرگری قبرستان صابرآباد میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -