متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ،پی آئی اے کی3 اور غیر ملکی ایئرلائین کی 2پروازیں آپریٹ کی گئیں،قومی ایئرلائین کی 3پروازوں کے ذریعے 733 پاکستانی لاہور اور کراچی پہنچے،شارجہ سے غیر ملکی ایئرلائین 200سے زائد مسافروں کو لےکرملتان پہنچی،دبئی سے ایمریٹس ایئرلائین کی پرواز 250 مسافروں کو پشاور لائی،سی اے اے ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے مزید پروازیں بھی چلائی جائیں گی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -