انسداددہشتگردی عدالت،نائن زیرو سے گرفتار14 دہشتگردوں کی درخواست ضمانت مسترد

انسداددہشتگردی عدالت،نائن زیرو سے گرفتار14 دہشتگردوں کی درخواست ضمانت مسترد
انسداددہشتگردی عدالت،نائن زیرو سے گرفتار14 دہشتگردوں کی درخواست ضمانت مسترد

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت کراچی نے نائن زیرو سے گرفتار14 دہشتگردوں کی درخواست ضمانت مستردکردی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں کورونا کے باعث ایم کیو ایم کے دہشتگردوں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،وکیل رینجرز نے کہا کہ ملزموں کو جیل میں بہترطبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ،عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار14 دہشتگردوں کی درخواست ضمانت مستردکردی،عدالت نے کہاکہ مقدمات آخری مراحل میں ہیں ملزموں کو ضمانت پر رہا نہیں کر سکتے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -