کراچی،پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں کمی،درآمدات 14 فیصد گر گئی

کراچی،پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں کمی،درآمدات 14 فیصد گر گئی
کراچی،پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں کمی،درآمدات 14 فیصد گر گئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں کمی کے باعث درآمدات 14 فیصد گر گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ جولائی سے مارچ کے دوران 3 ارب 96 کروڑ ڈالر کی درآمدات ہوئی ،خام تیل کی درآمدات 27 فیصد کمی سے 2 ارب25 کروڑ ڈالر رہی، سٹیٹ بینک کاکہنا ہے کہ ایل این جی کی درآمدات 7 فیصد کمی سے 2 اعشاریہ 23 ارب ڈالر رہی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -