چیئرمین نیب کاسابق اٹارنی جنرل جسٹس ملک عبدالقیوم کے خلاف انکوائری بند کرنے کا حکم

چیئرمین نیب کاسابق اٹارنی جنرل جسٹس ملک عبدالقیوم کے خلاف انکوائری بند کرنے ...
چیئرمین نیب کاسابق اٹارنی جنرل جسٹس ملک عبدالقیوم کے خلاف انکوائری بند کرنے کا حکم

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب نے سابق اٹارنی جنرل جسٹس ملک عبدالقیوم کے خلاف انکوائری بند کرنے کا حکم دیدیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق نیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سابق اٹارنی جنرل انکوائری عدام شواہد کی بنا پر بند کی جا رہی ہے،سابق اٹارنی جنرل انکوائری عدام شواہد کی بنا پر بند کی جا رہی ہے۔چیئرمین نیب نے اسلامک یونیورسٹی انتظامیہ کےخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا بھی حکم دیدیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -