پاک، زمبابوے ٹی 20 سیریز میں مقامی امپائرز ذمہ داریاں نبھائینگے

      پاک، زمبابوے ٹی 20 سیریز میں مقامی امپائرز ذمہ داریاں نبھائینگے

  

ہرارے (اے پی پی) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز میں مقامی امپائرز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ اکنو چبی اور لینگٹن روسری کو تینوں میچوں کے لئے فیلڈ امپائر مقرر کیا گیا ہے۔ زمبابوے کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اینڈی پیکرافٹ سیریز میں ریفری کے فرائض انجام دیں گے جبکہ کرسٹوفر فیری ٹی وی امپائر اور فوسٹر موٹزوا ریزرو امپائر ہوں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -