تحریک لبیک  سے حکومت کے کامیاب مذاکرات‘پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

تحریک لبیک  سے حکومت کے کامیاب مذاکرات‘پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کی کال واپس ...

  

لاہور(نامہ نگار)حکومت کے تحریک لبیک سے مذکرات کامیاب ہونے کے بعد پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کی کال واپس لے لی پنجاب بارکونسل کی جانب سے مذاکرات کی کامیابی کے بعد یہ اعلان کیا گیا، پنجاب بار کونسل نے وکلاء کو عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایات جاری کی اورکہا کہ ماتحت عدالتوں میں وکلاء مقدمات کی پیروی کے لئے پیش ہوسکتے ہیں،یادرہے کہ پنجاب بارکونسل نے تحریک لبیک کے معاملہ پر ہڑتال کی کال دے رکھی تھی۔

مزید :

علاقائی -