اینٹی کرپشن نے شالیمار زون سے ملحقہ واسا افسران کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

اینٹی کرپشن نے شالیمار زون سے ملحقہ واسا افسران کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے بلدیہ عظمیٰ لاہور کے شالیمار زون سے ملحقہ واسا افسران کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا  اینٹی کرپشن کے ہاتھوں طلب کئے گئے واسا افسران میں ڈائریکٹر، ایکسین اور ایس ڈی او عہدے کے افسران شامل ہیں  واسا افسران پر الزام عائد ہے کہ انہوں نے 10 تعمیراتی کاموں میں سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا اور ان ترقیاتی سکیموں میں ناقص میٹریل استعمال کیا گیا۔

مزید :

علاقائی -