اسلام مظلوموں سے محبت کی تلقین کرتا ہے،صدام اطہر خان

اسلام مظلوموں سے محبت کی تلقین کرتا ہے،صدام اطہر خان

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ قرآن مجید اور اسلام کا آفاقی پیغام سیرت طیبہ کا مرکزی نقطہ نگاہ انسانیت سے محبت اور مشکلات میں جکڑے انسانوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے اور امن و محبت کی تلقین کرتا ہے ۔ خدا کرے یہ خوف اور غم کے چھائے بادل چھٹ جائیں۔

، انسانیت کرونا وبا کے تسلط سے نجات حاصل کرلے۔ رمضان المبارک کی عبادات میں خدائے بزرگ و برتر کے حضور دعاوں میں بے بس مجبور پریشان حال انسانوں کو دعاوں میں یاد رکھیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -