حکومت کو ہر معاملے میں دیر سے ہوش آتا،روبینہ سہیل بٹ

  حکومت کو ہر معاملے میں دیر سے ہوش آتا،روبینہ سہیل بٹ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کی رہنما روبینہ سہیل بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر معاملے پر بڑی دیر سے ہوش آتا ہے اگر حکومت پہلے ہی ہوش کے ناخن لیتی تو عوام کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑتا عقل سے عاری حکمرانوں کے خالی دماغ کی سزا قوم کو بگھتنا پڑ رہی ہے حکومت کی وجہ سے جو انسانی و مالی نقصان ہوا ہے اس کا ذمے دار کون ہے بہتر ہو گا کہ حکمران اب خود ہی گھر چلے جائیں۔

 تو یہ انکی جانب سے قوم پر ایک احسان عظیم ہو گا ان کی نااہلیوں کی سزا قوم کیوں برداشت کرے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -