عظمیٰ بخاری کا حکومت سے  فوری طور پر ویکسین خریدنے کا مطالبہ

  عظمیٰ بخاری کا حکومت سے  فوری طور پر ویکسین خریدنے کا مطالبہ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا پنجاب حکومت سے فوری کورونا ویکسین خریدنے کا مطالبہ،انہوں نے کہابزدار انتظامیہ چار ماہ سے ”ویکسین ویکسین“کھیل رہی ہے۔چار ماہ میں صرف چین سے آئی ویکسین ہی پنجاب میں پہنچ سکیں ہیں۔اگر چین ہم پر یہ مہربانی نہ کرتا تو بزدار حکومت ایک بھی شہری کو ”اپنے پلے سے“ایک بھی ویکسین لگانے کی اہل نہیں تھی۔

پنجاب میں سب سے زیادہ ہیلتھ ورکرز کورونا کا شکار ہوئے۔لیکن پنجاب حکومت ابھی تک 20فیصد ڈاکٹر ز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو ویکسین نہیں لگاسکی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -