ایل ایل بی امتحانات کاداخلہ شیڈول

  ایل ایل بی امتحانات کاداخلہ شیڈول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ۔I،II،III، IV اور V کے سالانہ امتحان 2021ء اور ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ۔I،II اورIIIکے سالانہ امتحان 2021ء کا آن لائن داخلہ فارم و فیس جمع کروانے کا ریوائزڈ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریگولراورلیٹ کالج امیدوار سنگل فیس کے ساتھ اپنے آن لائن فارم 31 مئی2021ء جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ یکم جون تا 7جون2021تک جمع کرواسکتے ہیں۔۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں