ترقی یافتہ ممالک میں نوجوانوں کو ویکسین لگانا ترجیح، ڈبلیو ایچ او

ترقی یافتہ ممالک میں نوجوانوں کو ویکسین لگانا ترجیح، ڈبلیو ایچ او

  

نیویارک (این این آئی)ڈبلیو ایچ اونے کہاہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں نوجوانوں کو ویکسین لگانا ترجیح ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ بنیادی وسائل کی منصفانہ تقسیم کے ذریعے کورونا کی عالمی وبا ء پر چند ماہ میں قابو پایا جاسکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق ترقی پذیر ممالک میں عمر رسیدہ افراد اس کے زیادہ مستحق ہیں۔

 ڈبلیو ایچ او

مزید :

صفحہ آخر -