حماد اظہر نے وزارت توانائی  کا چارج سنبھال لیا 

 حماد اظہر نے وزارت توانائی  کا چارج سنبھال لیا 

  

 اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر حماد اظہر نے وزارت توانائی کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وزارت توانائی آمد پرسیکریٹری پاور ڈویژن اور دیگر افسران کی جانب سے نئے وزیر کا استقبال کیا گیا، سیکریٹری پاور نے پاور ڈویژن کے امور پر وفاقی وزیر توانائی کو بریفنگ دی۔ حماد اظہر  کو وزارت توانائی کے تمام ذیلی اداروں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی جائے گی۔ 

حماد اظہر 

مزید :

صفحہ آخر -