سب انسپکٹر واجد جہانگیر ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کے  پرسنل سٹاف آفیسر مقرر

 سب انسپکٹر واجد جہانگیر ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کے  پرسنل سٹاف آفیسر مقرر

  

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے سینئر سب انسپکٹر واجد جہانگیر کو اپنا پرسنل سٹاف آفیسر مقرر کردیا ہے اس سے قبل وہاں پر تعینات رانا نعیم اللہ کو تبدیل کرکے ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن تعینات کیا گیا ہے۔ رانا نعیم اللہ عرصہ 3سال تک بطور پی ایس او اپنے فرائض سر انجام دیتے رہے ان کی فراغت کے بعدڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے واجد جہانگیر کو تعینات کیا ہے۔

پی ایس او

مزید :

صفحہ آخر -