کرسی بچانے کے سواکوئی  کام نہیں ہو رہا ہے، شیری رحمن 

کرسی بچانے کے سواکوئی  کام نہیں ہو رہا ہے، شیری رحمن 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ملک میں ہر طرف بحران ہے، سوائے کرسی بچانے کے کوئی کام نہیں ہو رہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ مانگے تانگے کی سرکار اکثریت کھو چکی ہے۔ترجمان کے مطابق نہ وفاقی حکومت بچتی نظر آ رہی ہے نہ پنجاب حکومت۔ ترجمان کے مطابق حکومتی اتحادی آج جائیں یا کل، ان کے پاس تو بجٹ پاس کرنے کے لئے بھی نمبرز پورے نہیں ہونگے۔
شیری رحمن 

مزید :

صفحہ آخر -