وزیراعظم آج دورہ پشاور میں نیا پاکستان فلیٹس کاافتتاح کرینگے

  وزیراعظم آج دورہ پشاور میں نیا پاکستان فلیٹس کاافتتاح کرینگے

  

 پشاور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر پشاورپہنچیں گے، وزیر اعظم گورنر ہاوس میں صوبائی کابینہ سے ملاقات کرینگے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرپشاورآئیں گے۔عمران خان خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں نئے بلاک کا افتتاح کرینگے، وزیر اعظم عمران خان پیرا پیلیجک سینٹر حیات آباد کا دورہ کرینگے، وزیر اعظم جلوزی نوشہرہ میں نیا پاکستان فلیٹس اور درہ آدم خیل میں روڈ کا افتتاح کرینگے۔

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -