مقبوضہ کشمیر، سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض فوج کی بربریت، مزید 2نوجوان شہید 

مقبوضہ کشمیر، سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض فوج کی بربریت، مزید 2نوجوان شہید 

  

 شوپیاں (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، ضلع شوپیاں میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے زئی پورہ میں قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا۔ ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، غاصب فوج نے مظاہرین پر پیلٹ گن کے کارتوس چلائے جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔

کشمیری شہید

مزید :

صفحہ اول -