سائنسی ایجادات، تخلیقات کا آج عالمی دن

سائنسی ایجادات، تخلیقات کا آج عالمی دن

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان) سائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن آج منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

مقصد سائنس اور ٹیکنالوجی میں مزید نئی ایسی چیزوں کی ایجاد کرنا ہے کہ جس سے بنی نوع انسان کو فاہدہ پہنچے،یہ دن پہلی بار21اپریل 2002میں میں منایا گیا جبکہ 2005سے ایجادات و تخلیقات کا ہفتہ بھی منایا جاتا ہے۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -