چیف رپورٹر روزنامہ ”پاکستان“سعید مکول  کے والد ملک خیر بخش انتقال کرگئے آج صبح10 بجے موضع بچ میں نماز جنازہ

چیف رپورٹر روزنامہ ”پاکستان“سعید مکول  کے والد ملک خیر بخش انتقال کرگئے آج ...

  

ملتان (سٹی رپو رٹر) روزنامہ پاکستان کے چیف رپورٹر ملک سعید مکول  کے والد ملک خیر بخش مکول انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ 

(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

آج بروز بدھ صبح 10 بجے موضع بچ (ریلوے پھاٹک)چاہ محمد شاہ والا میں ادا کی جائے گی دریں اثناء ملک سعید مکول کے والد کی وفات پر گروپ جوائنٹ ایڈیٹر روزنامہ پاکستان شوکت اشفاق اور سٹاف نے گہرے دکھ ورنج کا اظہار کیا اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔

انتقال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -