پنجاب میں ڈی پی اوز کو کرایہ داری  ایکٹ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

پنجاب میں ڈی پی اوز کو کرایہ داری  ایکٹ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)وزارت داخلہ پنجاب کی ہدایت پر آئی جی پولیس پنجا ب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے ڈی پی اوز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں کرایہ داری ایکٹ پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنائیں اس سلسلہ میں تمام اضلاع کے ڈی (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

پی اوز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ جس تھانہ کی حدود میں کوئی کرایہ دار پیشگی اطلاع دیئے بغیر رہائش رکھتے ہوئے پایا گیا تو متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ او کیخلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے اور متعلقہ کرائے دار کیساتھ ساتھ مالک مکان کیخلاف بھی مقدمہ درج کیا جائے اس کا مقصد تخریبی کارروائیوں سے بچنا ہے۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -