پولیس اہلکاروں کی ہفتہ وار چھٹی کا  اندراج ہیومن ریسورس مینجمنٹ  اینڈانفارمیشن سسٹم میں کرنیکا حکم

پولیس اہلکاروں کی ہفتہ وار چھٹی کا  اندراج ہیومن ریسورس مینجمنٹ  ...

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب پولیس کے سربراہ نے اہلکاروں کی ہفتہ وار چھٹی کا اندراج ہیومن ریسورس منیجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم میں کرنے کا حکم دیدیا آئی جی (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

پنجاب انعام غنی کی طرف سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ وار چھٹی کا شیڈول سپرویڑنری آفیسرز مانیٹرنگ سسٹم کے ڈیش بورڈ پر جاری کیا جائے گا تمام اضلاع کو شیڈول فوری طورپر سسٹم میں اپ لوڈ کیا جائے آئی جی پنجاب نے احکامات کی تعمیل نہ کرنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی کا بھی عندیہ دیا ہے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -