کرونا ایس او پیز کی آڑ میں ٹرانسپورٹرز بے  قابو، لوٹ مار پر مسافروں کا شدید احتجاج

کرونا ایس او پیز کی آڑ میں ٹرانسپورٹرز بے  قابو، لوٹ مار پر مسافروں کا شدید ...

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)کرونا ایس اوپیز کی آڑمیں ٹرانسپوٹر ڈبل کرایہ وصول کرنے لگے ہیں ذرائع کے مطابق کرونا ایس او پیز بین الصوبائی ٹرانسپورٹ دو دن بندش کے بعد بسوں اور ویگنوں سمیت ٹرانسپوٹروں (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

نے کرایہ ڈبل وصول کرنے شروع کردیئے جس کیو جہ سے سواریوں کا کہنا ہے بڑھتی ہوئی مہنگائی میں اپنے عزیزوں کے دکھ سکھ میں شریک ہونا سفر کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے دوسیٹوں پر ایک سواری کرایہ ڈبل ادا کرنا بہت مشکل ہے مسافروں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے بسوں کی ہفتہ وار بندش اور کرایہ کے بڑھنے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

احتجاج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -