انجینئر اورنگزیب خان  کی دختر انتقال کرگئیں 

 انجینئر اورنگزیب خان  کی دختر انتقال کرگئیں 

  

چکدرہ(تحصیل رپورٹر) انجینئر اورنگزیب خان کی دختر انتقال کرگئیں، نماز جنازہ گزشتہ روز اداکرکے مرحومہ کو آبائی قبرستان شوہ کوز پلو لوئردیر میں سپردخاک کیاگیا، وہ سلیم زیب کی بہن، حاجی بہروزخا ن اور جہانزیب خان کی بھتیجی جبکہ عالزیب اور ناصر خان کی بھانجی تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -