مردان میں کورونا سے مزید 8 افراد جاں سے گئے 

    مردان میں کورونا سے مزید 8 افراد جاں سے گئے 

  

مردان (بیورورپورٹ)کورونا وائرس کے وارجاری،مردان میں مزید 8افرادجان کی بازی ہارگئے سرکاری اعداد وشمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں جان بحق آٹھ افراد کے بعد اب تک جان بحق افراد کی تعداد241ہوگئی ہے جبکہ 145پازیٹیو کیسسز سامنے آئے ہیں جبکہ 177کے نیگٹیو رزلٹ موصول ہوئے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -