ممتاز پشتو شاعر و ادیب نواب علی خان یوسفزئی کی رسم قل آج  ہوگی 

ممتاز پشتو شاعر و ادیب نواب علی خان یوسفزئی کی رسم قل آج  ہوگی 

  

صوابی (بیورورپورٹ) پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے ریٹائرڈ کنٹرولر و سابق ضلعی زکوٰۃ کمیٹی چیر مین صوابی،ممتاز پشتو شاعر و ادیب نواب علی خان یوسفزئی کی رسم قل آج بروز بدھ ان کے گاؤں دوبیان ضلع صوابی میں ادا کی جائے گی۔وہ ریڈیو پاکستان پشاور کے پروگرام منیجر فرہاد انور یوسفزئی اور احسان انور یوسفزئی کے والد محترم تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -