کراچی، گھر کی چھت  سے گر کر نوجوان ہلاک

  کراچی، گھر کی چھت  سے گر کر نوجوان ہلاک

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہرقائد کے علاقے لیاقت آباد فردوس شاپنگ سینٹر کے قریب پانی بھرتے ہوئے گھر کی چھت سے گر کر نوجوان ہلاک ہوگیا متوفی کے اہل خانہ کے مطابق متوفی چھت پر پانی کی ٹنکی میں پائپ پکڑ کر پانی بھررہاتھا پاؤں سلپ ہونے سے چھت سے گرگیا، جیسے طبی امداد کے لیے عباسی شہیداسپتال منتقل کیاجارہاتھاکہ متوقی زخموں کی تاب نہ لاکرراستے میں ہی زندگی کی بازی ہار گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -