وزیر اعظم نے اسلامو فوبیا پر مسلم  ممالک کے سربراہان کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر دوبار ہ شیئر کر دیا 

 وزیر اعظم نے اسلامو فوبیا پر مسلم  ممالک کے سربراہان کو لکھا گیا خط سوشل ...

  

  اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے اسلامو فوبیا پر  مسلم ممالک کے سربراہان کو لکھا گیا خط  سوشل میڈیا پر دوبارہ شیئر کر دیا۔ خط وزیراعظم کے  آفیشنل فیس بک پیج پر شیئر کیا گیا ہے۔  وزیراعظم نے خط 28اکتوبر2020کو  مسلم ممالک کے حکمرانوں کو لکھا جس میں اسلامو فوبیا کے خلاف متحد ہو کر لائحہ عمل اپنانے کی بات کی گئی۔ خط میں وزیراعظم نے  اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے رحجان    پر تشویش کا اظہار  کیا۔ 

وزیر اعظم 

مزید :

صفحہ اول -