رابی پیرزادہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

رابی پیرزادہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا ، وجہ بھی سامنے آگئی
 رابی پیرزادہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

  

لاہور(ویب ڈیسک) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ فرانس کیخلاف ٹوئٹس کرنے پر ان کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے ۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق رابی پیرزادہ نے بتایا کہ فرانس کیخلاف ٹوئٹس کرنے پر ان کا اکاؤنٹ بند کیاگیا۔انہوں نے کہا کہ میں اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتی، ہم حضورؐ کی امت ہیں اور ان پر جان بھی قربان ہے ، حکمرانوں کو یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ پاکستان اسلام کے نام پر بناتھا۔ رابی نے ایک مذہبی جماعت کے مظاہروں پر کہا کہ املاک کا نقصان یا جانی و مالی نقصان کسی صورت صحیح نہیں ہے ۔

مزید :

تفریح -