محمد عامر کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکن اب کس سے معاہدہ کر لیا ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر 

محمد عامر کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکن اب کس سے معاہدہ کر لیا ؟ شائقین کرکٹ ...
محمد عامر کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکن اب کس سے معاہدہ کر لیا ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر 

  

لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر کا کینٹ کاﺅنٹی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق فاسٹ باولر محمد عامر ٹی ٹوینٹی ایونٹ میں کینٹ کی نمائندگی کریں گے ، اس حوالے سے کینٹ کاﺅنٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ محمد عامر سے معاہدہ ہونے پر خوش ہیں۔ اس حوالے سے کینٹ کاﺅنٹی نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر ٹیم کی کٹ کے ساتھ محمد عامر کی تصویر بھی شیئر کی ہے ۔ دوسری جانب کینٹ کاﺅنٹی کے ٹویٹر ہینڈل سے عامر کو اردو میں خوش آمدید کہا گیا اور دل کی ایموجی بھی شیئر کی ۔

مزید :

کھیل -