مریم نواز کا دورہ کراچی مختصر ہوگیا

مریم نواز کا دورہ کراچی مختصر ہوگیا
مریم نواز کا دورہ کراچی مختصر ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مر یم نواز کا دورہ کراچی مختصر ہوگیا ہے۔لیگی نائب صدر تین کی بجائے صرف ایک دن کراچی میں قیام کریں گی۔
نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق مریم نواز این اے 249میں انتخابی مہم کے سلسلہ میں 24اپریل کو کراچی جائیں گی۔چوبیس اپریل کو مریم نواز کی زیر صدرات این اے 249میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ریلی نکالی جائے گی۔لیگی نائب صدر رات گئے بسم اللہ چوک میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گی۔

مزید :

قومی -