لوبیا کی مزیدار چاٹ گھر پر بنانے کا طریقہ

لوبیا کی مزیدار چاٹ گھر پر بنانے کا طریقہ
لوبیا کی مزیدار چاٹ گھر پر بنانے کا طریقہ

  

اجزاء

سفید لوبیا دو کپ

نمک حسب ذائقہ

چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

(زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا

املی کا پیسٹ آدھا کپ

لال مرچ کا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

(پودینہ چار کھانے کے چمچ (پسا ہوا

(دھنیا چار کھانے کے چمچ (پسا ہوا

(ہری مرچ حسب ضرورت (پسی ہوئی

(ٹماٹر ایک چوتھائی کپ (کٹے ہوئے

لیموں، ہری مرچ گارنش کے لیے

ترکیب

سب سے پہلے لوبیا کو اُبال لیں۔ اب ایک پیالے میں لوبیا، نمک، چاٹ مصالحہ، زیرہ، املی کا پیسٹ، لال مرچ، پودینہ، دھنیا، ہری مرچ اور ٹماٹر ڈال کر مکس کریں۔ مزیدار لوبیا کی چاٹ تیار ہے، لیموں اور ہری مرچ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

مزید :

Ramadan -پکوان -