آسٹریا میں کورونا سے مزید 38اموات

آسٹریا میں کورونا سے مزید 38اموات
آسٹریا میں کورونا سے مزید 38اموات

  

ویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا میں کورونا وائرس سے مزید 38افراد جاں بحق جبکہ ملک بھر میں 25سو نئے کیسز کا اندراج ہوا ہے ۔

 ابھی تک آسٹریا میں چھ لاکھ سے زائد کورونا ٹیسٹوں کے مثبت نتائج آ چکے ہیں۔21 اپریل تک آسٹریا بھر میں نوہزار 997افراد کورونا وائرس کے نتائج سے مر چکے ہیں اورپانچ لاکھ 63ہزار 256افراد صحت یاب ہو چکے ہیں ۔اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے مختلف ہسپتالوں میںدو ہزار سے زائد افراد زیر علاج ہیںان میں سے 557 افراد تشویشناک حالت میں انتہائی نگہداشت کے یونٹوں میں زیر علاج ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -