ڈولفن سکواڈکی کارروائی،14 سالہ لڑکی سے بداخلاقی کرنیوالاملزم گرفتار

  ڈولفن سکواڈکی کارروائی،14 سالہ لڑکی سے بداخلاقی کرنیوالاملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈولفن سکواڈ کا 15 کی کال پر ایکشن،14 سالہ لڑکی سے بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا۔ ڈولفن ٹیم کو کال موصول ہوئی کہ جوہر ٹاؤن میں اوباش ملزم نے 14 سالہ لڑکی کو ورغلا کر بداخلاقی کا نشانہ بنایا ہے۔ ڈولفن پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم شہزاد کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا۔

مزید :

علاقائی -