سینیٹ میں قائد ایوان وسیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی

     سینیٹ میں قائد ایوان وسیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینیٹ میں قائد ایوان وسیم شہزاد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ چیئرمین سینیٹ کی جانب سے استعفیٰ منظور ہونے کے بعد حکومتی اتحاد اپنا نیا قائد ایوان منتخب کرے گی۔ ڈاکٹر وسیم شہزاد نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھجوایا۔ خیال کیا جارہا ہے کہ نیا قائد ایوان ڈاکٹر مصدق ملک یا رضاربانی میں سے کوئی ایک ہونگے۔ 
 وسیم شہزاد

مزید :

صفحہ اول -