کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی  5 روپے 27 پیسے فی یونٹ  مہنگی کرنے کی درخواست

  کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی  5 روپے 27 پیسے فی یونٹ  مہنگی کرنے کی درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آ باد (آ ئی این پی) کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔ کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5 روپے 27 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دیدی ہے۔ نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کی درخواست پر 27 اپریل کو سماعت ہو گی اور درخواست منظور ہونے کی صورت میں کے الیکٹرک صارفین پر 8 ارب 59 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
کے الیکٹرک