ڈاکٹر جمیل جالبی کی تیسری برس

  ڈاکٹر جمیل جالبی کی تیسری برس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی(پ ر)  ملک کے ممتاز محقق محرک تنقید نگار اور ڈاکٹر جمیل جالبی کی  برسی کے موقع پر ڈاکٹر جمیل جالبی لائبریری کے زیر انتظام جامعہ کراچی میں قرآن خوانی کے بعد اہل دانش نے ڈاکٹر جمیل جالبی کی شخصیت کو   ان کی علمی و ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا  ہے ڈاکٹر جمیل جالبی کی فکر و نظر کے علم سے تاریخ اور ادب کے طالب علموں کو اگاھی دینے کے نلییرسرچ  لائبریری اپنے فرائض انجام دے رھی ھے  بعد ازاں طالب علموں کا ایک وفد ہے۔  ڈیفنس فیز ون کے  قبر ستان جاکر ڈاکٹر جمیل جالبی کے ایصال ثواب کے لیے ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کی