(ن) لیگ نے ہائیکورٹ سے اپنے حق میں فیصلہ کیلئے عدالت کو گمراہ کیا: گورنر پنجاب 

  (ن) لیگ نے ہائیکورٹ سے اپنے حق میں فیصلہ کیلئے عدالت کو گمراہ کیا: گورنر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے لاہور ہائیکورٹ سے اپنے حق میں فیصلہ لینے کے لئے عدالت کو گمراہ کیا ہے‘ مسلم لیگ (ن) نے سب سے پہلے خود وزیر اعلیٰ کے غیر آئینی استعفیٰ کیخلاف آواز اٹھائی‘لاہور ہائیکورٹ کے سامنے اس کو بدنیتی کی بناء پر چھپایا‘جرائم پیشہ لوگ ہر موقع پر واردات سے باز نہیں آتے۔واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے عائد شرائط کے خلاف درخواست پر سماعت منسوخ کردی گئی ہے۔
گورنر پنجاب

مزید :

صفحہ آخر -