کہروڑ پکا،ہوٹلوں پر چھاپے، رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر جرمانے
کہروڑپکا(نمائندہ خصوصی) اے سی کہروڑپکا اشرف صالح نے ہمبل والاپرڈریم ہوٹل اور میلسی چوک پر پپو ہوٹل کو رمضان(بقیہ نمبر4صفحہ6پر)
آرڈیننس کی خلاف ورزی پر پر سیل کر دیا اور ان کو 20 ہزار جرمانہ کر دیا جبکہ میلسی چوک پر پی ایس او،اٹک،شیل،عسکری،عثمان پٹرول پمپس کو 30 ہزار جرمانہ کر دیا جبکہ غیر قانونی پٹرول پمپ کو سیل کردیا اور 10 ہزار جرمانہ کر دیا ایل پی جی ری فلنگ کی دوکان پر چھاپہ مارا تو دوکاندار فرار ہو گیا جس پر اس کی دوکان سیل کر دی جبکہ رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر درجنوں دوکانداروں اور کو نقد جرمانے کئے ہیں۔
جرمانے