ماڈل ٹاؤن،ڈی آئی جی چوہدری سلیم کی گاڑی کو حادثہ،کار متاثر
ملتان) وقا ئع نگار) ماڈل ٹان کے قریب ڈی آئی جی چوہدری سلیم کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔جس میں وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ چوہدری سلیم(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)
کار پر دوست کے ہمراہ جا رہے تھے۔ اس دوران ان کی گاڑی سے ایک اور گاڑی ٹکرا گئی۔حادثہ کی اطلاع پر بی زیڈ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔جہنوں نے کار سوار کو تحویل میں لے لیا۔جبکہ پولیس کے مطابق حادثہ معمولی تھا، کار کو معمولی نقصان پہنچا ہے
حادثہ