ریلوے ورکر یونین کا مطالبات منظوری کیلئے پلیٹ فارم 2پر احتجاج

ریلوے ورکر یونین کا مطالبات منظوری کیلئے پلیٹ فارم 2پر احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (سٹی رپو رٹر)ریلوے ورکر یونین اوپن لائن رجسٹرڈ (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)
خانیوال پلیٹ فارم نمبر 2 پر بروقت تنخواہیں نہ ملنے پر  ریلوے انتظامیہ کے خلاف ریلوے ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے خوب نعررے بازی کی انہوں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے ملازمین کی تنخواہیں ہر ماہ بروقت نہیں دیتے جس کی وجہ سے ہمارے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو نے کی وجہ سے ملازمین کے گھروں میں فاقہ کشی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور ہمارے بیوی بچے بھوکے بیٹھے رہتے ہیں ریلوے انتظامیہ کی بے حسی نے ریلوے ملازمین کا جینا  مرنا مہنگا کردیا ہے انہو نے ریلوے انتظامیہ سے بھر پور مطالبہ کیا کہ اگر ہماری تنخواہیں پنشنیں ہر ماہ بروقت نہ دی گئی تو ریلوے ملازمین ریل کا پہیہ روکنے پر مجبور ہونگے جس کی تمام تر زمہ داری ریلوے نااہلی انتظامیہ پر ہوگی احتجاج میں کثیر تعداد سے ملازمین نے بھر پور شرکت کی۔
احتجاج