رمضان المبارک کا کل تیسرا جمعہ
ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگار)ماہ رمضان کا تیسرا جمعہ کل ملک بھر کی طرح ٹھٹھہ صادق آباد نواح میں بھی مذہبی عقیدت(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)
و احترام سے منایا جائے گا، تفصیل کے مطابق ماہِ رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ کل ملک بھر کی طرح ٹھٹھہ صادق آباد جہانیاں پل 14 پل 132 نواح کے علاقوں میں بھی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس حوالے سے مساجد میں نمازِ جمعہ کے چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے،اس موقع پر ملکی امن و سلامتی استحکام اسلام پاکستان کی سربلندی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گیں۔اس موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کیے جائیں گے،
جمعوہ